بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

معروف ٹینس سٹاروالدہ بن گئیں 

datetime 22  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ نمبرون بیلا روسی ٹینس سٹار وکٹوریہ آذرنیکا بیٹے کی ماں بن گئیں، انھوں نے اپنے پرستاروں کو یہ اطلاع سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نومولود کے ساتھ تصویر شائع کرتے ہوئے دی۔

انھوں نے لکھا کہ ہمارا بیٹا صحتمند اورخوش ہے، اس سے قبل آذرنیکا نے آئندہ برس شیڈول عالمی ایونٹس تک کھیل میں واپسی کا عزم بھی ظاہر کیا تھا،2 بارکی گرینڈ سلم فاتح نے رواں برس جولائی میں اپنا سیزن ختم کرلیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…