اہم صوبے کے ’’پراٹھے ‘‘بنانے والے کرکٹرکی قسمت جاگ اُٹھی،ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے منتخب
کراچی(آئی این پی)کراچی میں پراٹھے لگانے والے کرکٹر کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھا ، حنان خان ملائیشیا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کھیلیں گے۔ پراٹھے والے حنان خان اچکزئی کو ملا محنت کا صلہ ۔ کراچی کے ہوٹل پر پراٹھے بنانے والا کرکٹر اب ملائیشیا کے خلاف پاکستان کی نمائندگی کرے گا ۔چمن سے تعلق… Continue 23reading اہم صوبے کے ’’پراٹھے ‘‘بنانے والے کرکٹرکی قسمت جاگ اُٹھی،ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے منتخب