مصباح الحق کی جگہ کون کھیلے گا؟انضمام الحق نے دو نام بتادیئے،وسیم اکرم نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی
کرائسٹ چرچ(آئی این پی)نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں کپتان مصباح الحق کی عدم دستیابی سلیکٹرزکیلئے مسئلہ بن گئی ہے ۔ سلیکٹرزپریشان ہیں کہ کس کوکھلائیں اور کس کونہ کھلائیں۔ ذرائعکے مطابق مصباح الحق کے سسر کے انتقال کی وجہ دوسرے ٹیسٹ میں عدم دستیابی ٹیم مینجمنٹ کے لیے پریشانی کا سبب ہے۔چیف سلیکٹر انضمام… Continue 23reading مصباح الحق کی جگہ کون کھیلے گا؟انضمام الحق نے دو نام بتادیئے،وسیم اکرم نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی