اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پی ایس ایل کی گونج : اہم ملک نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 6  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ شائقین کے لئے اہم خبر آگئی ، جنوبی افریقہ نے بھی پاکستان سپر لیگ کی طرز پر ٹی 20میلہ سجانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے بھی پاکستان سپر لیگ کی طرز پر اپنا ٹی 20 میلہ سجانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ نےابتدائی تفصیل جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ٹی 20 میلے میں 8 ٹیمیں شامل ہوں گی.

جنہیں مختلف شہروں سے منسوب کیا جائے گا۔ نئی کرکٹ لیگ کے حوالے سے مزید تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں تاہم انعقاد رواں سال کے آخر میں ہوگا ۔ ایونٹ کیلئے اظہار دلچسپی کے ٹینڈرز جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 مارچ مقرر کی گئی ہے۔ واضح رہے پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن جلد شروع ہونے والا ہے جس کیلئے دبئی میں تیاریاں عروج پر ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…