منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

یاسرشاہ کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

یاسرشاہ کو بڑی خوشخبری مل گئی

دبئی (آئی این پی)انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی )نے نئی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری کر دی ہے، باؤلنگ رینکنگ میں پاکستان یاسر شاہ ایک درجے ترقی پاکر 5ویں نمبر پر آگئے ، جس میں آسٹریلیا کے کپتان سٹیو سمتھ نمبر ون بلے باز اور بھارت کے روی چندرن ایشون نمبر ون باؤلر… Continue 23reading یاسرشاہ کو بڑی خوشخبری مل گئی

مصباح الحق کی اہلیہ نے ایسا کام کر دکھایا کہ سب حیران رہ گئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

مصباح الحق کی اہلیہ نے ایسا کام کر دکھایا کہ سب حیران رہ گئے

اسلام آباد( آن لائن )آج کے دور کی مصروف زندگی میں لوگوں کو اپنی مصروفیات سے آگاہ رکھنایا دوسرے معنوں میں سوشل میڈیا پر ’’ایکٹو‘‘ رہنا کسی بھی معروف شخصیت کے لیے خاصا دشوار ہوتا ہے اور عموما اس کام کے لیے ایک ترجمان کی ضروت ہے تاہم اگر کسی کی اہلیہ یہ’’ذمہ داری‘‘ سنبھال… Continue 23reading مصباح الحق کی اہلیہ نے ایسا کام کر دکھایا کہ سب حیران رہ گئے

عالمی چیمپئن باکسر ٹائیسن کے مسلمان ہونے کی خبر نے دھوم مچا دی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

عالمی چیمپئن باکسر ٹائیسن کے مسلمان ہونے کی خبر نے دھوم مچا دی

لندن( آن لائن ) اٹھائیس سالہ انگلش پروفیشنل باکسر ٹائسن لیوک فری کے مسلمان ہو جانے کی خبر نے دھوم مچا دی۔ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نئے نام ریاض ٹائسن محمد نے شک کو حقیقت میں بدل دیا، خاص طور پر رِنگ میں اترنے سے پہلے دعا کرانے کی ویڈیو بھی خوب سپر ہِٹ ہوئی۔ ریاض… Continue 23reading عالمی چیمپئن باکسر ٹائیسن کے مسلمان ہونے کی خبر نے دھوم مچا دی

فواد عالم کے ہاں خوشیوں کا سماں ۔۔۔ بینڈ باجا پہنچ گیا ۔۔۔ ہر طرف سے مبارکباد آنے لگی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

فواد عالم کے ہاں خوشیوں کا سماں ۔۔۔ بینڈ باجا پہنچ گیا ۔۔۔ ہر طرف سے مبارکباد آنے لگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرلئے ہیں ، کیرئیر کی دو سو گیارہویں اننگز میں یہ سنگ میل عبور کرکے وہ پاکستان کے دوسرے تیز ترین بیٹسمین بن گئے ۔سیالکوٹ میں یو بی ایل کیخلاف قائد اعظم ٹرافی میچ میں ایس ایس جی سی… Continue 23reading فواد عالم کے ہاں خوشیوں کا سماں ۔۔۔ بینڈ باجا پہنچ گیا ۔۔۔ ہر طرف سے مبارکباد آنے لگی

ہاشم آملہ کا براچاہنے والاخود کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہاشم آملہ کا براچاہنے والاخود کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہا

سڈنی (این این آئی)کرکٹ آسٹریلیا نے ہوبارٹ ٹیسٹ کے پہلے روزجنوبی افریقہ کے مایہ باز بلے باز ہاشم آملہ کے خلاف نسلی امتیازپرمبنی پیغام جاری کرنے پر ایک نوجوان کو 3 سال کیلئے آسٹریلیا میں کسی بھی میچ کو دیکھنے کے لیے میدان میں داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے عدالت لے جانے کا فیصلہ… Continue 23reading ہاشم آملہ کا براچاہنے والاخود کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہا

جب زلزلہ آیا تو پاکستانی کھلاڑی کیا کررہے تھے؟قابل تحسین انکشاف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

جب زلزلہ آیا تو پاکستانی کھلاڑی کیا کررہے تھے؟قابل تحسین انکشاف

ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ میں آنے والے زلزلے کے موقع پر پاکستان کی من کرکٹ ٹیم نیلسن ٗ وومن کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ کے ہوٹلوں میں قیام پزیر تھیں۔پاکستان کی من ٹیم کے مینجر وسیم باری نے تصدیق کی ہے کہ نیوزی لینڈ میں آنے والے شدید زلزلے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام… Continue 23reading جب زلزلہ آیا تو پاکستانی کھلاڑی کیا کررہے تھے؟قابل تحسین انکشاف

انگلش کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق کے ساتھ معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

انگلش کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق کے ساتھ معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی

لندن (این این آئی)انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی آف اسپنر اور دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کے ساتھ معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق کے ساتھ معاہدے میں توسیع کردی ہے جس کے بعد اب وہ بھارت کے خلاف موہالی میں کھیلے جانے… Continue 23reading انگلش کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق کے ساتھ معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی

نیوزی لینڈ میں 7.4 شدت کاشدیدزلزلہ،پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بارے میں خبر آگئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

نیوزی لینڈ میں 7.4 شدت کاشدیدزلزلہ،پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بارے میں خبر آگئی

کرائسٹ چرچ(این این آئی)نیوزی لینڈ میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم فوری طورپر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 7.4 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، مقامی میڈیا کے… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں 7.4 شدت کاشدیدزلزلہ،پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بارے میں خبر آگئی

انتقال کی خبر پر عمر اکمل کا ایسا کمنٹ کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

انتقال کی خبر پر عمر اکمل کا ایسا کمنٹ کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا

لاہور (این این آئی) پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل نے سابق آسٹریلین فاسٹ بولر میکس واکر کے انتقال کی خبر پر ٹوئٹر پر بہت اچھاکا کمنٹس لکھ دیا جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ٗغلطی کا احساس ہوتے ہی انہوں نے معذرت کرلی۔سابق آسٹریلین فاسٹ بولر میکس واکر کے انتقال پر پاکستان… Continue 23reading انتقال کی خبر پر عمر اکمل کا ایسا کمنٹ کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا