منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

’’دے مار ساڑھے چار ‘‘ پاکستان کا برا وقت ۔۔ آسٹریلیا نے چاروں شانے چت کر دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’دے مار ساڑھے چار ‘‘ پاکستان کا برا وقت ۔۔ آسٹریلیا نے چاروں شانے چت کر دیا

لاہور( آن لائن ) سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ میں آسٹریلیا نے گرین شرٹس پرگولزکی بوچھاڑ کردی،فاتح ٹیم نے یکطرفہ مقابلے میں8-1 کی فتح سے حریف کو دوسری سے چوتھی پوزیشن پر دھکیل دیا، ٹام کریگ نے ہیٹ ٹرک مکمل کی، ریان پروکٹر نے2 بار گیند کو جال کے اندر پھینکا جبکہ فریزر، میکس… Continue 23reading ’’دے مار ساڑھے چار ‘‘ پاکستان کا برا وقت ۔۔ آسٹریلیا نے چاروں شانے چت کر دیا

پاکستانی ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کیلئے مکمل تیار اور وہاں عمدہ کھیل پیش کرے گی ٗ اظہر علی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستانی ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کیلئے مکمل تیار اور وہاں عمدہ کھیل پیش کرے گی ٗ اظہر علی

شارجہ(این این آئی)ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ون ڈے قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کیلئے مکمل تیار اور وہاں عمدہ کھیل پیش کرے گی۔پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹ سے شکست کا سامنا… Continue 23reading پاکستانی ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کیلئے مکمل تیار اور وہاں عمدہ کھیل پیش کرے گی ٗ اظہر علی

عدنان اکمل ہسپتال داخل ،موذی مرض کی تشخیص

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

عدنان اکمل ہسپتال داخل ،موذی مرض کی تشخیص

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)یونس خان کے بعد پاکستانی وکٹ کیپر عدنان اکمل بھی ڈینگی کا شکار ہوگئےایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستانی وکٹ کیپر عدنان اکمل کوڈینگی مچھرکے کاٹنے کی وجہ سے بخارہوگیا جس کے بعد ان کولاہورکے نیشنل ہسپتال میں داخل کردیاگیاہے ۔ہسپتال کے ذرائع نے اس بات کی تصد یق کی کہ عدنان… Continue 23reading عدنان اکمل ہسپتال داخل ،موذی مرض کی تشخیص

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ دورے میں قومی ٹیم کو دو ٹیسٹ اور2وارم اپ میچز کھیلے گی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ دورے میں قومی ٹیم کو دو ٹیسٹ اور2وارم اپ میچز کھیلے گی

شارجہ ، آکلینڈ( آن لائن )نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات سے نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ہوگئی۔ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز دو ایک سے جیتنے کے بعدپاکستان ٹیم کی اگلی منزل نیوزی لینڈ ہے جس کے لئے پاکستان کی… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ دورے میں قومی ٹیم کو دو ٹیسٹ اور2وارم اپ میچز کھیلے گی

محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے درخواست دائر کر دی گئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے درخواست دائر کر دی گئی

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آل راؤنڈر محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کا دوبارہ معائنہ کرنے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے درخواست کردی۔پی سی بی کے اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ پی سی بی نے آئی سی سی سے رابطہ کرکے محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کے دوبارہ… Continue 23reading محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے درخواست دائر کر دی گئی

ڈینگی مچھر نے کرکٹرز پر بھی حملے شروع کر دیئے ، یونس خان کے بعد عدنان اکمل شکار

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

ڈینگی مچھر نے کرکٹرز پر بھی حملے شروع کر دیئے ، یونس خان کے بعد عدنان اکمل شکار

لاہور ( این این آئی) ڈینگی مچھر نے کرکٹرز پر بھی حملے شروع کر دیئے ، یونس خان کے بعد پاکستانی وکٹ کیپر عدنان اکمل بھی ڈینگی کا شکار ہوگئے۔بتایا گیا ہے کہ پاکستانی وکٹ کیپر عدنان اکمل ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے بخار مبتلا ہوگئے ہیں اور اس وقت نیشنل ہسپتال میں زیر علاج… Continue 23reading ڈینگی مچھر نے کرکٹرز پر بھی حملے شروع کر دیئے ، یونس خان کے بعد عدنان اکمل شکار

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، یونس خان ،یاسر شاہ اور اسد شفیق تنزلی کا شکار

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، یونس خان ،یاسر شاہ اور اسد شفیق تنزلی کا شکار

دبئی ( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف شارجہ ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی بلے باز یونس خان تنزلی کے بعد دوسری سے پانچویں پوزیشن پر آ گئے ۔آئی سی سی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ… Continue 23reading آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، یونس خان ،یاسر شاہ اور اسد شفیق تنزلی کا شکار

ٹیم تھکاوٹ کی وجہ سے ہاری،مکی آرتھر،مصباح نے سچ بتاکرقوم سے معافی مانگ لی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹیم تھکاوٹ کی وجہ سے ہاری،مکی آرتھر،مصباح نے سچ بتاکرقوم سے معافی مانگ لی

شارجہ (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم غلطیاں کرتے چلے گئے جس کے سبب مہمان ٹیم کے خلاف ناقابل شکست رہنے کا نادر موقع گنوا دیا۔مصباح الحق نے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ٹیم تھکاوٹ کی وجہ سے ہاری،مکی آرتھر،مصباح نے سچ بتاکرقوم سے معافی مانگ لی

شارجہ ٹیسٹ ،پاکستانی ٹیم نے جاتے جاتے ویسٹ انڈیزکے اہم کھلاڑی کوبڑے اعزازسے نوازدیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

شارجہ ٹیسٹ ،پاکستانی ٹیم نے جاتے جاتے ویسٹ انڈیزکے اہم کھلاڑی کوبڑے اعزازسے نوازدیا

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسٹ انڈیزکے کریگ بریتھ ویٹ نے شارجہ ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں ناٹ آئوٹ رہ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی بولرز کے آگے آہنی دیوار بن کر بیٹنگ کرنے والے تئیس سالہ اوپننگ بیٹسمین کریگ بریتھ ویٹ نے تاریخ رقم کردی۔دائیں ہاتھ کے اوپنر بریتھ ویٹ نےویسٹ انڈیز کی پہلی… Continue 23reading شارجہ ٹیسٹ ،پاکستانی ٹیم نے جاتے جاتے ویسٹ انڈیزکے اہم کھلاڑی کوبڑے اعزازسے نوازدیا