پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

عمران خان مجھ سے ملے اور کہنے لگے کہ آفریدی تم ۔۔۔!  شاہد آفریدی نے کیا نیا انکشاف کردیا ؟

datetime 30  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ان کی فٹنس سے متاثر ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے کراچی یونیورسٹی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو میں کہا کہ عمران خان سمجھتے ہیں کہ میں اب بھی کرکٹ کھیل سکتا ہوں۔

دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ٹیم میں شمولیت کے سوال پر لالہ نے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اشارہ بھی دیدیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جتنی کرکٹ کھیلنی تھی کھیل چکے اب لیگ کو انجوائے کرنا چاہتے ہیں۔ قومی ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے شاہد آفریدی نے سرفراز احمد سے متعلق کہا کہ وہ بہترین فائٹر ہیں۔ اگر بورڈ انہیں تینوں فارمیٹ کا کپتان بنانے کا ارادہ رکھتا ہے تو یہ اچھا فیصلہ ہو گا۔ پی ایس ایل سے متعلق آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ لیگ کے تمام میچز صرف لاہور میں نہیں بلکہ کراچی سمیت دیگر شہروں میں بھی ہونے چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…