وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے سابق کپتان وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ وسیم اکرم کی مدعیت میں کافی عرصے سے ایک مقدمہ درج ہے جس میں وسیم اکرم گواہی کیلئے پیش نہیں ہو رہے۔ وسیم اکرم 31 سماعتوں میں نوٹس کے باجود عدالت پیش نہیں ہوئے۔ وسیم اکرم کی مدعیت میں بہادر… Continue 23reading وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری