پاک انگلینڈ چوتھا ٹیسٹ ٗ انگلش ٹیم کے بارے میں اہم اعلان ہوگیا

8  اگست‬‮  2016

پاک انگلینڈ چوتھا ٹیسٹ ٗ انگلش ٹیم کے بارے میں اہم اعلان ہوگیا

برمنگھم(این این آئی) انگلینڈ نے ایجبسٹن ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف 141 رنز سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد چوتھے اور آخری ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔انگلینڈ نے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں 8 سال سے ناقابل شکست کا ریکارڈ برقرار رکھنے کے بعد اوول ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں کوئی… Continue 23reading پاک انگلینڈ چوتھا ٹیسٹ ٗ انگلش ٹیم کے بارے میں اہم اعلان ہوگیا

چوتھا ٹیسٹ میچ،پاکستانی ٹیم سے اہم کھلاڑی ڈراپ، کس کو کھلایاجائے گا؟ نام سامنے آگیا

8  اگست‬‮  2016

چوتھا ٹیسٹ میچ،پاکستانی ٹیم سے اہم کھلاڑی ڈراپ، کس کو کھلایاجائے گا؟ نام سامنے آگیا

برمنگھم (این این آئی)برمنگھم ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے اوول میں ہونے والے آخری اور اہم ٹیسٹ میچ کیلئے فائنل الیون میں متعدد تبدیلیوں پر غور شروع کر دیا سیریز میں شکست سے بچنے کیلئے پاکستان کو جمعرات سے ہونے والا اوول ٹیسٹ لازمی جیتنا ہو گا جس کیلئے ٹیم مینجمنٹ… Continue 23reading چوتھا ٹیسٹ میچ،پاکستانی ٹیم سے اہم کھلاڑی ڈراپ، کس کو کھلایاجائے گا؟ نام سامنے آگیا

میچ فکسنگ معا ملہ !! بورڈ نے 4 کھلا ڑیو ں پر پا بندی عائد کر دی

8  اگست‬‮  2016

میچ فکسنگ معا ملہ !! بورڈ نے 4 کھلا ڑیو ں پر پا بندی عائد کر دی

جوہانسبرگ( آن لائن )کرکٹ جنوبی افریقہ نے پیر کے روز 2015ء کے دوران میچ فکسنگ کے معاملے پر چار کھلاڑیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔پابندی کا شکار ہونے والے کھلاڑیوں کے نام جیمز سیمس،پومیلیلا متشیکوے،ایتھی مبہالاکی اور سابق جنوبی افریقن ٹیسٹ وکٹ کیپر تھامی سولیکیلے شامل ہیں۔تنظیم نے ایک بیان میں کہا کہ ان کھلاڑیوں… Continue 23reading میچ فکسنگ معا ملہ !! بورڈ نے 4 کھلا ڑیو ں پر پا بندی عائد کر دی

پا کستان کر کٹ ٹیم کا بڑا خواب چکنا چور

8  اگست‬‮  2016

پا کستان کر کٹ ٹیم کا بڑا خواب چکنا چور

لاہور، برمنگھم( آن لائن )انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ ہی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن کا خواب بھی چکنا چور ہوگیا۔ پاکستان کو اب ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھارت کی شکست کا انتظار کرنا ہوگا۔انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کے پاس موقع تھا تاریخ رقم… Continue 23reading پا کستان کر کٹ ٹیم کا بڑا خواب چکنا چور

پاکستان کے معروف مایاں ناز کرکٹر کی حالت انتہائی خراب۔۔۔ قوم سے دعاؤں کی اپیل

8  اگست‬‮  2016

پاکستان کے معروف مایاں ناز کرکٹر کی حالت انتہائی خراب۔۔۔ قوم سے دعاؤں کی اپیل

کراچی(آئی این پی)لیجنڈ کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ان کے اہل خانہ نے عوام سے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق لٹل ماسٹر حنیف محمد کوچند روز پہلے آغا خان ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں انہیں آئی سی… Continue 23reading پاکستان کے معروف مایاں ناز کرکٹر کی حالت انتہائی خراب۔۔۔ قوم سے دعاؤں کی اپیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نیک شگون(کرکٹر) کون سا ہے ؟ کپتان نے آخر بتا ہی دیا

8  اگست‬‮  2016

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نیک شگون(کرکٹر) کون سا ہے ؟ کپتان نے آخر بتا ہی دیا

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ وکٹ آسان ہونے کے باوجود اننگز کو استحکام نہ دے سکے،سمیع اسلم جیسا اوپنر پاکستان کرکٹکیلئے نیک شگون ہے،بولنگ اٹیک کی غیر متاثر کن کارکردگی کے بعد آخری ٹیسٹ میں نئے بولر کو موقع دے سکتے ہیں ، پانچویں باؤلر کا نہ ہونا… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نیک شگون(کرکٹر) کون سا ہے ؟ کپتان نے آخر بتا ہی دیا

پاکستان کی بد ترین شکست کی اصل وجہ سامنے آ گئی

8  اگست‬‮  2016

پاکستان کی بد ترین شکست کی اصل وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی بد ترین شکست کی اصل وجہ سامنے آ گئی۔سلیکٹرز کو سوچنا چاہیے کہ اب وقت آگیا ہے کہ نئے ٹیلنٹ کو موقع دینا چاہیے ، محمد حفیظ اور یونس خان کس طرح پاکستان کی تیسرے ٹیسٹ میں شکست کے سب سے زیادہ ذمہ دار ہیں۔خبر رساں ادارے کی رپورٹ… Continue 23reading پاکستان کی بد ترین شکست کی اصل وجہ سامنے آ گئی

ملک سے باہر عما د وسیم نے پاکستا ن کا نام روشن کر دیا

8  اگست‬‮  2016

ملک سے باہر عما د وسیم نے پاکستا ن کا نام روشن کر دیا

سینٹ کٹس( آن لائن ) عماد وسیم کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت جمیکا تلاواز نے فیصلہ کن معرکے میں گیانا ایمزون واریئرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر کیربیئن پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، عماد وسیم نے 21 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، کرس گیل نے 54 رنز کی جارحانہ… Continue 23reading ملک سے باہر عما د وسیم نے پاکستا ن کا نام روشن کر دیا

’’ ٹیم کی کارکردگی زیرو‘‘ دورہ انگلینڈ کیلئے پی سی بی نے کتنے کروڑ خر چ کیئے جان کر آپ بھی حیران رہ جا ئینگے

8  اگست‬‮  2016

’’ ٹیم کی کارکردگی زیرو‘‘ دورہ انگلینڈ کیلئے پی سی بی نے کتنے کروڑ خر چ کیئے جان کر آپ بھی حیران رہ جا ئینگے

کراچی( آن لائن ) پی سی بی نے افسران و ا آفیشلزکے دورۂ انگلینڈ پر ڈھائی کروڑ روپے خرچ کر دیے، چیئرمین شہریار کی آج کو واپسی کے بعد نجم سیٹھی روانہ ہو جائینگے ۔تفصیلات کے مطابق بورڈ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کی وجہ سے مالی نقصانات کا رونا روتا رہتا ہے مگر… Continue 23reading ’’ ٹیم کی کارکردگی زیرو‘‘ دورہ انگلینڈ کیلئے پی سی بی نے کتنے کروڑ خر چ کیئے جان کر آپ بھی حیران رہ جا ئینگے