منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کپتان ایک یا تین؟محمدحفیظ کو کیوں شامل کیاگیا؟انضمام الحق سب سامنے لے آئے،ٹیم میں تبدیلیوں کا اعلان

datetime 27  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے، انہوں نے کہا کہ تینوں فارمیٹس کا ایک کپتان بنانے کے حق میں ہوں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ آسٹریلیا سے سیریز کے دوران کوئی بیان نہیں دینا چاہتا تھا، قومی ٹیم میری مرضی سے ہی منتخب ہوتی ہے لیکن کوچ اور کپتان کی بات بھی سنتاہوں، دورہ آسٹریلیا کیلیے بہترین ٹیم کا انتخاب کیا گیا،

انہوں نے کہا کہ جیسی ٹیم مجھ سے مانگی گئی ویسی ہی دی، کھلاڑیوں میں فٹنس کی کمی ہے، فرسٹ کلاس میں پرفارم کرنے والے پلیئرز کو ٹیم میں جگہ دی گئی ہے، محمد حفیظ گزشتہ سال کے بہترین ون ڈے پلیئر تھے، انہیں بغیر سوچے سمجھے ٹیم میں شامل کرنے کا تاثر غلط ہے۔ انضمام الحق نے کہا کہ کسی کا نام نہیں لیتا لیکن ٹیم میں بڑی تبدیلیاں ہونی چاہئیں۔ اچھی پرفارمنس دینے والے کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کیا جائیگا، پی ایس ایل سے بھی نئے پلیئرز ٹیم میں آئیں گے۔ چیف سلیکٹر نے مزید کہا کہ تینوں فارمیٹس میں ایک ہی کپتان کے حق میں ہوں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…