پی ایس ایل ،پشاورزلمی نے کراچی کنگزکو7وکٹ سے شکست دے دی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے تیسرے میچ میں پشاورزلمی نے کراچی کنگزکو7سات وکٹ سے شکست دے دی ۔تفصیلات کے مطابق پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا۔پہلے کھیلتے ہوئے کراچی کنگزنے مقررہ 20 اوورز میں پشاور زلمی کو جیت کیلئے 119 رنز کا… Continue 23reading پی ایس ایل ،پشاورزلمی نے کراچی کنگزکو7وکٹ سے شکست دے دی











































