پاکستان کے سکواش لیجنڈ جہانگیر خان کا ایسا ریکارڈ جو آج تک کوئی نہ توڑ سکا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے لیجینڈ جہانگیر خان کی شہرت ایک ناقابل شکست سکواش کھلاڑی کے طور پر رہی ہے اور کہا جاتا ہے کہ انھوں نے لگاتار 555 میچوں میں کامیابی حاصل کی تھی۔لیکن ایک نئی کتاب میں کہا گیا ہے کہ یہ تعداد 555 سے کہیں کم ہے جبکہ جہانگیر خان کا کہنا… Continue 23reading پاکستان کے سکواش لیجنڈ جہانگیر خان کا ایسا ریکارڈ جو آج تک کوئی نہ توڑ سکا