شارجہ میں محمدعامرکے ساتھ ایساکیاکچھ ہوگیاکہ معروف کھلاڑی غصے سے لال پیلے ،سوشل میڈیاپردھوم مچ گئی
شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کوایک طرف توویسٹ انڈیزسے تیسرے ٹیسٹ میچ میں شکست ہوئی ہے لیکن اسی وقت شارجہ ٹیسٹ کے چوتھے دن عامرکا مضحکہ خیز رن آؤٹ سوشل میڈیا پردھوم مچ گئی اورمحمدعامرکے آوٹ ہونے کوسوالیہ نشان قراردے دیاگیا، ویسٹ انڈین فیلڈر روسٹن چیس کی شاندار فیلڈنگ نے پاکستانی پلیئرکو وکٹ سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ بائولرمحمدعامر… Continue 23reading شارجہ میں محمدعامرکے ساتھ ایساکیاکچھ ہوگیاکہ معروف کھلاڑی غصے سے لال پیلے ،سوشل میڈیاپردھوم مچ گئی