شعیب اخترباپ بن گئے
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولراوررالپنڈی ایکسپریس شعیب اختروالد باپ بن گئے ۔راولپنڈی سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق شعیب اخترکے بیٹے کی پیدائش راولپنڈی کے ایک مقامی ہسپتال میں ہوئی ہے ۔جبکہ شعیب اخترکے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے اس وقت زچہ وبچہ دونوں صحت مند ہیں اورچند روزبعد ان کوہسپتال سے… Continue 23reading شعیب اخترباپ بن گئے