رونالڈو نے چین کی 250ملین پاؤنڈ کی آفر ٹھکرادی ، چین کیا چاہتا تھا ؟
برسلز(این این آئی)رونالڈو نے چین کی 250ملین پاؤنڈ کی آفر ٹھکرادی ، چین کیا چاہتا تھا ؟ ورلڈ پلیئر آف دی ایئر کرسٹیانو رونالڈو نے چین سے ملنے ورلڈ ریکارڈ 250ملین پاؤنڈ سے زائد کی پیشکش ٹھکرا دی ہے۔ایجنٹ جورج مینڈس نے دعویٰ کیا ہے کہ پرتگالی اسٹرائیکر کو چینی کلب میں جانے کے لیے… Continue 23reading رونالڈو نے چین کی 250ملین پاؤنڈ کی آفر ٹھکرادی ، چین کیا چاہتا تھا ؟