بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

شعیب ملک کا بڑا اعزاز،دنیا کے پانچویں کرکٹر بن گئے

datetime 21  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)آل راؤنڈر شعیب ملک گزشتہ روز پشاور زلمی کے خلاف میچ میں عمدہ نصف سنچری بنانے کے ساتھ ہی ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ سکور بنانے والے 5 ویں کھلاڑی بن گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں شعیب ملک نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 27 گیندوں پر 3 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 51 رنز بنائے ٗنصف سنچری کے ساتھ ہی وہ ٹی 20

کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پانچویں کھلاڑی بھی بن گئے ہیں ٗ فہرست میں پہلا نمبر ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کا ہے جو ٹی 20 کرکٹ میں مجموعی طور پر 9807 رنز بنا چکے ہیں ٗ بریڈ ہوج 7338 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر، لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن میکالم 7323 رنز کے ساتھ تیسرے اور آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر 6921 رنز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…