’’ محمد عامر نے ایک بار پھر تاریخ دہرا دی ‘‘
کرائسٹ چرچ( آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے 6سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی نو بال کردی۔ محمد عامر 2010ء4 کے دورہ انگلینڈ کے دوران سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث ہوکر نو بال کروانے کے جرم میں 5سال کے لیے کرکٹ سے باہر کردیئے گئے تھے اور گزشتہ سال ستمبر… Continue 23reading ’’ محمد عامر نے ایک بار پھر تاریخ دہرا دی ‘‘