مصباح اور یونس خان کیلئے انضمام الحق نے شاندار اعلان کر دیا
لاہور( آن لائن ) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ مصباح اوریونس کی ملک کیلئے زبردست خدمات ہیں۔ ایک انٹرویو میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ یہ کہہ دینا بہت مشکل ہے مصباح الحق اور یونس خان کے متبادل موجود ہیں، دونوں سینئر کھلاڑیوں کے متبادل فوری طور پر… Continue 23reading مصباح اور یونس خان کیلئے انضمام الحق نے شاندار اعلان کر دیا