ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

فکسنگ سکینڈل کے بعد پاکستان سپر لیگ ایک اور طوفان کی زد میں آگئی۔۔۔ میچز کے انعقاد سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ سیزن ٹو خطرات سے گھر گئی، ہفتہ کو ہونے والے میچز کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والےپی ایس ایل سیزن ٹوکو فکسنگ سکینڈل کے بعد ایک اور مصیبت نے گھیر لیا ہے۔ ہفتے کو ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز کے میچز موسم کی وجہ سے متاثر ہو سکتے ہیں۔

محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اٹھنے والے طوفان جو کہ دبئی شہر کی طرف بڑھ رہا ہے کی وجہ سے بارش ہونے کا قوی امکان ہے۔ قبل ازیں پاکستان سپر لیگ سیزن ٹو اس وقت بحران کی زد میں آگیا تھا جب اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنرز بلے باز مشکوک افراد سے تعلقات کے شبے میں معطل کر کے وطن واپس بھیج دئیے گئے تھے۔
،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…