سعید اجمل مسلسل نظر انداز ہونے پر پھٹ پڑے
دبئی(آئی این پی)پاکستان کر کٹ ٹیم کے مایہ ناز اف سپنر سعید اجمل مسلسل نظر انداز ہونے پر پھٹ پڑے،سعید اجمل کا کہنا ہے کہ جب میں 50 برس کاہوجاؤں گا تب مجھے کھلایا جائے گا، پی سی بی اور سلیکٹرز آخر مجھ سے چاہتے کیا ہیں، سوائے سعید اجمل کے باقی سب کوہی موقع… Continue 23reading سعید اجمل مسلسل نظر انداز ہونے پر پھٹ پڑے







































