کرکٹ شائقین کیلئے زبردست خوشخبری کون سی اہم ٹیم پاکستان آ رہی ہے؟
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ اور پی ایس ایل کے روح رواں نجم سیٹھی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کو بحال کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں کیونکہ مارچ 2009ء میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کم و بیش موقوف ہے۔… Continue 23reading کرکٹ شائقین کیلئے زبردست خوشخبری کون سی اہم ٹیم پاکستان آ رہی ہے؟