ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل ڈالی، ناقابل یقین ریکارڈ قائم کر دیا
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ کی 139سالہ تاریخ بد لتے ہوئے حیران کن ریکارڈ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق ممبئی ٹیسٹ کے چوتھے دن کوہلی نے تیسری ڈبل سنچری بنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ویرات کوہلی سے قبل کوئی کھلاڑی ٹیسٹ کرکٹ کی سالہ تاریخ میں یہ ریکارڈ… Continue 23reading ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل ڈالی، ناقابل یقین ریکارڈ قائم کر دیا