پانچواں ون ڈے، اننگز ختم،پاکستان کیلئے سنہری موقع
کارڈوف(نیوزڈیسک)پانچواں ون ڈے، اننگز ختم،پاکستان کیلئے سنہری موقع،انگلینڈ کی ٹیم 9کھلاڑیوں کے نقصان پر302رنز بناسکی ،پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے303رنز کا ٹارگٹ،صوفیہ گارڈنز میں کھیلے جا رہے پانچویں ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 3-3رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر… Continue 23reading پانچواں ون ڈے، اننگز ختم،پاکستان کیلئے سنہری موقع