آسٹریلوی کھلاڑی نے سربریڈمین کا آج کی کرکٹ سے موازنہ کرکے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا
سڈنی ( آن لائن ) سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر راڈنی ہاگ کاکہنا ہے کہ عظیم سربریڈمین دورحاضر میں 100کے قریب ایوریج سے اسکور نہیں کرپاتے، آج کی کرکٹ زیادہ کمپی ٹیٹیواور مشکل ہے. سرڈان بریڈمین ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین بیٹسمین کہلاتے ہیں، ان کی اوسط99.94 اور 52 ٹیسٹ میں29سنچریوں کا ریکارڈ شائد… Continue 23reading آسٹریلوی کھلاڑی نے سربریڈمین کا آج کی کرکٹ سے موازنہ کرکے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا







































