پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

سپر لیگ لاہورفائنل،کرکٹ بورڈ کی موجیں ہوگئیں،کتنے ٹکٹ کتنے کروڑ میں فروخت ہوگئے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 1  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے فائنل کیلئے ٹوٹل 25 ہزار ایک سو ٹکٹ کی فروخت سے پی سی بی نے 16 کروڑروپے کمالئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے فائنل کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کی مد میں 16 کروڑ روپے کمالئے ہیں سب سے زیادہ آمدنی عمران خان اور فضل محمود انکلوژر سے 6 کروڑ روپے ہوئی۔

وسیم اکرم اور وقار یونس انکلوژر سے 72 لاکھ روپے کمائے گئے اور دونوں انکلوژر پنجاب اور وفاقی حکومت نے سب سے پہلے بک کروا لئے۔4 کروڑ روپے عبدالقادر اور راجا زانکلوژر،500 روپے والے سعید انور اور سرفراز نواز انکلوژر سے 30 لاکھ روپے کی کمائی کی گئی ہے۔یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ 5 مارچ کو لاہو رمیں کھیلا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…