’’تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آ گیا‘‘۔۔پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب
دبئی (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب جمعرات کو دبئی انٹر نیشنل کر کٹ سٹیڈیم میں ہوگی،پی ایس ایل انتظامیہ نے تقریب کی انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے ،افتتاحی تقریب میں نامور فنکار، علی ظفر، شہزاد رائے، فہد مصطفٰی، اور جمیکن گلوکار شہکی پرفارم… Continue 23reading ’’تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آ گیا‘‘۔۔پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب



































