جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد یونائیٹڈ نے شرجیل خان کے متبادل کھلاڑی کا اعلان کردیا،نام جان کرشائقین کرکٹ حیران

datetime 14  فروری‬‮  2017 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل میں شرجیل خان اورخالد لطیف کے میچ فکسنگ میں معطل ہونے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے متبادل کھلاڑی کےلئے رفعت اللہ مہمندکوٹیم میں شامل کرنے کافیصلہ کیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئےاسلام آباد یونائیٹڈ کے

منیجرنے کہاکہ پی ایس ایل میں اب فعت اللہ مہمندکوشامل کرلیاجائے گااوروہ پی ایس ایل میںاسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے ایونٹ کے باقی میچ کھیلیں گے ۔واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن میں اپنے اعزازکادفاع کررہی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…