چیپل! کیا تم نے دیکھا؟ شاہد آفریدی پاکستان ٹیم کیخلاف بولنے والے سابق آسٹریلوی کپتان پر برس پڑے
کراچی (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف چھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے سابق آسٹریلوی کرکٹر آئن چیپل کے منہ پر طمانچہ رسید کردیاہے۔ آئن چیپل نے پاکستان کی حالیہ شکستوں پر تمسخر اْڑاتے ہوئے کہاتھا کہ آسٹریلیاکو آئندہ پاکستان کو دورے کی دعوت ہی نہیں دینی… Continue 23reading چیپل! کیا تم نے دیکھا؟ شاہد آفریدی پاکستان ٹیم کیخلاف بولنے والے سابق آسٹریلوی کپتان پر برس پڑے