شاہد آفریدی کا اہلیہ سے ٹویٹر پر دلچسپ جملوں کا تبادلہ،سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
لاہو(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاورزلمی کے آل راونڈرشاہدخان آفریدی جنہوں نے گزشتہ روزاپنی ٹیم کی طرف سے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےخلاف شاندارکھیل پیش کیاتھااورفتح دلوائی تھی ۔ شاہد آفریدی کی طر ف سے شاندارکھیلنے پران کا اہلیہ کے ساتھ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپرتبادلہ خیال ہو گیا۔شاہد آفریدی اورانکی اہلیہ کی طرف سے کی جانے والی… Continue 23reading شاہد آفریدی کا اہلیہ سے ٹویٹر پر دلچسپ جملوں کا تبادلہ،سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا











































