اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

محمدعامر نے فکسنگ سکینڈل سے ایک دن پہلے کیا، کیاتھا؟رمیز راجہ کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی) سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ محمد عامر کا بھی جب سپاٹ فکسنگ سکینڈل سامنے آیا تھا تو اس سے ایک دن پہلے یارک شائر سے ایک لاکھ بیس ہزار پاؤنڈ کا کنٹریکٹ آفر ہوا تھا جبکہ شرجیل خان کا ایک دن پہلے لیسٹر شائر کے ساتھ 70 ہزار پاؤنڈ کا کنٹریکٹ ہوا ہے اور یہ چند لاکھ روپے پر گر گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق رمیز راجہ نے کہا کہ جب اس طرح کا معاملہ ہوتا ہے تو کھلاڑی چوکنے ہو جاتے

ہیں اور بہت سے دیگر کھلاڑی ریڈار پر آ جاتے ہیں۔انہوں نے تمام تر معاملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شرجیل خان کا ایک دن پہلے لیسٹر شائر کے ساتھ 70 ہزار پاؤنڈ کا کنٹریکٹ ہوا ہے اور یہ پانچ لاکھ روپے پر گر گئے ہیں، مجھے تو حیرانی ہوتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ محمد عامر کا بھی جب سپاٹ فکسنگ سکینڈل سامنے آیا تھا تو اس سے ایک دن پہلے یارک شائر سے ایک لاکھ بیس ہزار پاؤنڈ کا کنٹریکٹ آفر ہوا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…