ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

فکسنگ سکینڈل ،دبئی سے فرارہونیوالے سابق وکٹ کیپرذوالقرنین حیدر کی انٹری،دھماکہ خیز انکشافات

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ذوالقرنین حیدر نے کہا ہے کہ سٹے باز اسی ہوٹل میں ٹھہر ہوتے ہیں جہاں کھلاڑی ٹھہرتے ہیں۔ میچ فکسنگ کے ذمہ دار کھلاڑی اور منیجمنٹ دونوں ہیں۔ ہفتے کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو میں قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ذوالقرنین حیدر نے کہا ہے کہ سٹے بازوں کا طریقہ واردات مختلف ہوتا ہے ماضی میں مجھے پاکستان کو میچ جتوانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی

گئیں سٹے باز اپنی مرضی کے کھلاڑیوں سے رابطے میں ہوتے ہیں اور اسی ہوٹل میں ٹھہرتے ہیں جہاں کھلاڑی ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میچ فکسنگ کے ذمہ دار ٹیم منیجمنٹ اور کھلاڑی دونوں ہیں، اینٹی کرپشن کا کام ہے کہ کھلاڑیوں کو سٹے بازوں سے بچائے ‘ ملک میں سٹے بازوں کو گرفتار کرنے کا کوئی قانون موجود نہیں ہے۔ میچ فکسنگ روکنا ممکن نہیں لیکن کھلاڑیوں کو اس سے بچانا ہی اصل ذمہ داری ہے۔



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…