پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

نجم سیٹھی کا مزید کارروائی روکنے کا اعلان

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

دبئی(آئی این پی ) پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ شرجیل خان اور خالد لطیف کے علاوہ کسی اور پلیئر کو معطل نہیں کیا گیا تاہم کرپشن کی مزید اطلاعات پر ہی کارروائی کی جائے گی۔ہفتہ کو پاکستان سپر لیگ سیزن 2 کے دوران مشکوک افراد

سے کھلاڑیوں کے ملنے کے معاملے پر چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پرکہا کہ شرجیل خان اور خالد لطیف کے علاوہ کسی اور پلیئر کو معطل نہیں کیا گیا جب کہ اب کرپشن کی مزید اطلاعات پر ہی کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…