پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد یونائیٹڈ اورلاہور قلندر کے مابین میچ پر جوا ،7گرفتار

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی(آن لائن)پاکستان سپرلیگ،جواریوں کی اندرون اور بیرون ملک چاندی ہوگئی،جڑواں شہروں میں بھی جواری گروہ سرگرم،اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کے مابین میچ پر جوا کھیلنے والے7سٹے باز راولپنڈی سے دھرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے انعقاد سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے جہاں بیرون ملک سٹے باز متحرک ہیں،وہاں اندرون ملک بھی سٹے بازوں اور جواریوں کے گروہ سرگرم ہیں۔ہفتہ کے رور

وفاقی دارالحکومت سے ملحقہ شہر راولپنڈی سے جوا کھیلتے ہوئے7سٹے بازوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ہے۔سٹے بازوں کا یہ گروہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کے مابین کھیلے جانے والے میچ پر جوا کھیل رہا تھا۔پولیس نیس ٹے بازوں کے قبضہ سے جوا پر لگائی گئی رقم برآمد کرلی۔سٹے بازوں کے قبضے سے کمپیوٹر بکیز کے فون نمبرز اور دیگر اشیاء بھی برآمد ہوئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…