حکومت پاکستان کی جانب سے سپورٹ نہ کیے جانے کا شکوہ ۔۔پشاور زلمی کے مالک کا باکسر محمد وسیم کو زبردست انعام
اسلام آباد (آن لائن) پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے باکسر محمد وسیم کو ڈبلیو بی سی سلور فلائی ویٹ ٹائٹل کا دفاع کرنے پر 25لاکھ روپے کیش انعام دینے کا اعلان کر دیا۔ محمد وسیم کو بیرون ممالک فائٹ کے لئے سپانسر شپ دینے اور پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسڈر بنانے کا فیصلہ… Continue 23reading حکومت پاکستان کی جانب سے سپورٹ نہ کیے جانے کا شکوہ ۔۔پشاور زلمی کے مالک کا باکسر محمد وسیم کو زبردست انعام