پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

سپرلیگ فکسنگ تنازعہ،عمران خان نے نجم سیٹھی پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن فکسر ‘ اسپاٹ فکسنگ کے خاتمے کی بات کر رہا ہے ‘ یہ مضحکہ خیز باتیں کرکٹ کو نقصان پہنچانے کیلئے کی جا رہی ہیں۔ ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ا یک ٹویٹ میں

تحریک انصاف کے سربراہ اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہا کہ الیکشن فکسر سپاٹ فکسنگ کے خاتمے کی بات کر رہا ہے یہ مضحکہ خیز باتیں کرکٹ کو نقصان پہنچانے کیلئے کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ الیکشن فکسنگ جمہوریت کو خطرے میں ڈالنے کیلئے کی گئی۔ الیکشن فکسنگ بہت بڑا جرم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…