اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فکسنگ سکینڈ ل میں ملوث کئے جانیوالے ناصر جمشید کہاں ہیں اور کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)کرکٹر ناصر جمشید کی اہلیہ نے اپنے شوہر کے پاکستان سپر لیگ میں سامنے آنے والے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث ہونے کی خبروں کی تردید کر دی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر سمارا افضل کا کہنا تھاکہ میڈیا پر ان کے شوہر کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ناصر پاکستان سپر لیگ کا حصہ نہیں ہیں

اور اس وقت انگلینڈ میں کلب کے ساتھ ٹریننگ کے ساتھ ساتھ جنوری سے کوچنگ کورس کر رہے ہیں ۔ ایک آدھ کھلاڑی کے علاوہ وہ کسی بھی کھلاری سے شاذو ناذر ہی ملتے ہیں اورہم ان کے بارے میں چلنے والی خبریں سن کر پریشان ہیں ۔ ڈاکٹر سمارا کا مزید کہنا تھاکہ ان کے شوہر کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد خبریں چلانے والے چینل کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…