پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

سپرلیگ فکسنگ سکینڈل پر شعیب اختر کا حیرت انگیز ردعمل،کھلاڑیوں کو کیا قراردیدیا؟حیرت انگیزدعویٰ

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے میچ فکسنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ کھلاڑیوں سے متعلق سن کر بہت تکلیف ہو رہی ہے ‘ کھلاڑیوں کا پینڈو پن سامنے آ گیا ہے ‘ پیسے کی خاطر انہوں نے خود کو بیچ دیا ‘ معاملے سے دنیا بھر میں بدنامی ہو رہی ہے۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ کھلاڑیوں

کے فکسنگ میں ملوث ہونے کا سن کر بہت تکلیف ہو رہی ہے ‘ افسوس اس بات کا ہے کہ ہم کس کلچر کا حصہ ہیں؟ ۔ انہوں نے کہاکہ پیسے کیلئے ہم کس حد تک جا سکتے ہیں۔ شعیب اختر نے کہا کہ معاملے سے دنیا بھر میں بدنامی ہو ہی ہے۔ کھلاڑیوں کا پینڈو پن سامنے آ گیا ہے پیسے کی خاطر انہوں نے اپنے آپ کو بیچ دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…