جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں کرکٹ کی واپسی ، سنگار کا را نے دِل جیت لئے

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کی مہنگی ترین فرنچائز کراچی کنگز کے کپتان کمار سنگا کارا اور ان کے کراچی ٹیم میٹ مہیلا جے وردھنے تین مارچ 2009ء4 کی صبح اس بس پر سوار تھے جسے لبرٹی گول چکر کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے نشانہ بنایا گیاتھاکمار سنگار کا را نے اپنی ٹیم کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کی صورت میں پاکستان میں کھیلنے کا اشارہ دیدیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے39 سالہ سنگاکارا کا کہنا تھاکہ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی ایک تاریخی موقع ہوگا کیونکہ وہاں کے لوگ اپنی ٹیم اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو اپنے گراؤنڈر پر کھیلتا دیکھنا چاہتے ہیں یہ پاکستان میں موجود اگلی نسل کو اس کھیل کی جانب راغب کرنے کی طرف ایک بہترین قدم ہوگا۔سنگاکارا کا مزید کہنا تھا کہ میچز گزرنے کے ساتھ ساتھ کھلاڑی اس حوالے سے فیصلہ کرنا شروع کر دیں گے گزشتہ کچھ دنوں میں ہماری پی سی بی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقاتیں بہترین رہی ہیں اور پاکستان سے بھی ہمیں سیکیورٹی کے حوالے سے اچھی خبریں سننے کو مل رہی ہیں یاد رہے کہ کمار سنگا کارا اور ان کے کراچی ٹیم میٹ مہیلا جے وردھنے تین مارچ 2009ء4 کی صبح اس بس پر سوار تھے جسے لبرٹی گول چکر کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے نشانہ بنایا گیاتھا۔پاکستان سپر لیگ کی مہنگی ترین فرنچائز کراچی کنگز کے کپتان کمار سنگا کارا اور ان کے کراچی ٹیم میٹ مہیلا جے وردھنے تین مارچ 2009ء4 کی صبح اس بس پر سوار تھے جسے لبرٹی گول چکر کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے نشانہ بنایا گیاتھاکمار سنگار کا را نے اپنی ٹیم کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کی صورت میں پاکستان میں کھیلنے کا اشارہ دیدیا ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…