پاکستان سپر لیگ،عمران خان کے بارے میں اہم فیصلہ کرلیاگیا
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے دعوت نامے تیار کرنے شروع کر دیئے ہیں۔ صدر پاکستان ممنون حسین اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سمیت بنگلہ دیش، سری لنکا، ویسٹ انڈیز اور دیگر بورڈز کے سربراہان کیلئے بھی دعوت نامہ تیار کر لیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ،عمران خان کے بارے میں اہم فیصلہ کرلیاگیا







































