جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

پی ایس ایل کو ناکام بنانے کیلئے گھنائونا بھارتی منصوبہ ناکام، اصل کہانی سامنے آ گئی

datetime 12  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت پاکستان میں کھیل کے میدانوں کے آباد ہونے سے روکنا چاہتا ہے اس لیے اب پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کو ناکام بنانے کے لیے بھارت سے حسینائوں کو دبئی بھیجا جا رہا ہے ۔اس مقصد کے لیے بئی کے ڈانس کلبوں کی مدد بھی لی جا رہی ہے،ذرائع کے مطابق ان لڑکیوں کو ان ہوٹلوں کے قریب ٹھہرایا گیا ہے اور انہیں ہدایات کی گئیں ہیں کہ موقع ملنے پر

کھلاڑیوں سے رابطہ پیدا کرنے کی کوشش کریں۔ذرائع کا یہ بھی دعوی ہے کہ مشکوک افراد ہوٹل میں خالد لطیف سے سیلفی بنانے کے بہانے ملے تھے ،پھر شرجیل خان کو بھی بلالیا گیا۔ذرائع کاکہناہے کہ بھارتی حکام کو پی ایس ایل کی کامیابی سے پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی ناممکن بنانے کی اپنی سازش ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہے جس کی وجہ سے وہ مایوس ہیں کر بھارت اب اوچھی حرکتوں پر اُتر آیا ہے ۔ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کو ناکام بنانے اور پاکستانی کھلاڑیوں کے سکینڈل بنائے جائیں گئے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…