ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

شاہد آفریدی سے محبت کا منفرد انداز لڑکی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

datetime 12  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی ( آن لائن )پاکستان سپر لیگ میں غیر ملکی اور پاکستانی کھلاڑی اپنے فن کا مظاہر ہ کر کے شائقین کرکٹ کے دل میں اپنی جگہ بنا رہے ہیں ،اسی طرح شاہد آفریدی بھی پی ایس ایل میں عمدہ کھیل پیش کر کے اپنے مداحوں کو خوش کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔دنیا ئے کرکٹ میں شاہد آفریدی کو چھکے مارنے کی وجہ سے شہرت ملی لیکن اس کے ساتھ ساتھ شاہد آفریدی کی شخصیت کا بھی

ایسا سحر ہے کہ دنیا ان کی خوبصورتی کی دیوانی ہے۔شاہد آفریدی کے فین ان سے پیار کا اظہار مختلف طریقوں سے کرتے رہتے ہیں لیکن حال ہی میں جب ایک لڑکی نے اپنے ہاتھ پر شاہد آفریدی کا نام لکھ کر اپنے جذبات کا اظہار کیا تو سوشل میڈ یا پر دھوم مچ گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی کی ایک مداح نے اپنے ہاتھ پر شاہد آفریدی اور پشاورزلمی کا نام لکھا اور پی ایس ایل میں اپنی ٹیم کی جیت کے لیے نیک تمنائو ں کا بھی اظہار کیا۔شاہد آفریدی سے پیار کے اظہار کے لیے اس منفرد انداز نے سوشل میڈ یا پر بھی دھوم مچا دی۔

2-8

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…