ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

شاہد آفریدی کا اہلیہ سے ٹویٹر پر دلچسپ جملوں کا تبادلہ،سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا‎

datetime 26  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاورزلمی کے آل راونڈرشاہدخان آفریدی جنہوں نے گزشتہ روزاپنی ٹیم کی طرف سے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےخلاف شاندارکھیل پیش کیاتھااورفتح دلوائی تھی ۔ شاہد آفریدی کی طر ف سے شاندارکھیلنے پران کا اہلیہ کے ساتھ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپرتبادلہ خیال ہو گیا۔شاہد آفریدی اورانکی اہلیہ کی طرف سے کی جانے والی ٹوئیٹس کوشائقین کرکٹ نے خوب سراہا۔شاہد خان آفریدی کی اہلیہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ ’’الحمدللہ مجھے اپنے شوہر پر فخر ہے‘‘،

جواب میں شاہد آفریدی نے اپنی اہلیہ کوکہہ دیاکہ’’ مجھے توآپ پرفخرہے ‘‘کیونکہ میں ہمیشہ ایک میچ میں دواننگزکھیلتاہوں ایک اپنے مداحوں اوردوسری آپ کی خوشی کےلئے ۔ٹوئیٹرپریہ بحث وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیاپرچھاگئی اور بوم بوم کے مداحوں نے شاہد آفریدی اوران کی اہلیہ کے درمیان محبت سے بھرپوراس رشتے کوخوب داددی اورسراہا۔واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف شاہد آفریدی نے شاندارکھیل پیش کرتے ہوئے 45رنزصرف 23گیندوں پر سکورکئے تھے۔sh

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…