جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

’’2 گیندیں ہی تو روکی ہیں۔۔ قتل تھوڑی کیا ہے ‘‘ سینئر وفاقی وزیر شرجیل خان کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے ‎

datetime 25  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)’’دو گیندیں ہی تو روکی ہیں کسی کو قتل تو نہیں، معاملہ زیادہ نہ اچھالیں‘‘ وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے فکسنگ معاملے پر انوکھی منطق پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے پاکستان سپر لیگ فکسنگ سکینڈل کو معمولی واقعہ کہتے ہوئے معمول قرار دے دیا ہے

ان کا کہنا تھ کہ یہ بھی دوسرے جرائم کی طرح ہے اور اکا دکا واقعات ہوتے رہتے ہیں لہٰذا اس معاملے کو زیادہ نہ اچھالا جائے ان کا کہنا تھا کہ شرجیل خان نے دو گیندیں ہی روکی ہیں کسی کو قتل تو نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…