ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی ایس ایل میں شامل غیر ملکی کھلاڑی بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے

datetime 14  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آن لائن)لاہور میں ہونے والے خود کش دھماکے پر جہاں ساری قوم سوگوار ہے وہاں ہی پی ایس ایل میں حصہ لینے والے بین الاقوامی کھلاڑی بھی تشویش کا شکا ر ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ دھماکے کے بعد غیر ملکی کھلاڑیوں نے لاہور میں کھیلنے سے انکار بھی کردیا ہے تاہم ایسے موقع پر پی ایس ایل میں شریک واح غیر ملکی کھلاڑی لیوک رائٹ نے بہادری کا ثبوت دیتے ہوئے دھماکے

پر افسردگی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کوئٹہ گلیڈی ائیٹر کے کھلاڑی لیوک رائٹ نے لاہور میں دھماکے کی خبر شیئر کی اور اس خبر پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت ہی افسوسناک خبر ہے۔اس ٹوئٹ کے جواب میں بہت سے کرکٹ شائقین نے بھی اپنے جذبات کا اظہار کیا اور لاہور میں دھماکے کو بھارتی سازش قرار دیا تاکہ پاکستان میں کرکٹ کے دروازے بند رہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…