منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلین کھلاڑی کو پاکستانی سمجھ لیاگیا،آسٹریلیا میں دلچسپ صورتحال

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

آسٹریلین کھلاڑی کو پاکستانی سمجھ لیاگیا،آسٹریلیا میں دلچسپ صورتحال

برسبین (این این آئی)پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کیلئے اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب آسٹریلیا کے گابا کرکٹ اسٹیڈیم کے اسٹاف نے انھیں پاکستانی کھلاڑی سمجھ کر مہمان ٹیم کے ڈریسنگ روم کی راہ دکھا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ بیٹسمین عثمان خواجہ گابا کرکٹ اسٹیڈیم کی سیڑھیوں پر بیٹھے ڈریسنگ روم… Continue 23reading آسٹریلین کھلاڑی کو پاکستانی سمجھ لیاگیا،آسٹریلیا میں دلچسپ صورتحال

مجھے پاکستانی شہریت چھوڑنے پر کیا بڑی آفر کی گئی ہے ؟ بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی کھلاڑی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

مجھے پاکستانی شہریت چھوڑنے پر کیا بڑی آفر کی گئی ہے ؟ بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی کھلاڑی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

کراچی (آئی این پی)ورلڈ باکسنگ کونسل کا سلور فلائی ویٹ ٹائٹل جیتنے والے پاکستانی باکسر محمد وسیم نے گولڈ ٹائٹل کے مقابلے کے لیے سپانسرز نہ ملنے پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔بلوچستان سے تعلق رکھنے والے محمد وسیم نے کوئٹہ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ باکسنگ… Continue 23reading مجھے پاکستانی شہریت چھوڑنے پر کیا بڑی آفر کی گئی ہے ؟ بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی کھلاڑی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

پاک آسٹریلیا کرکٹ میچ ۔۔ پاکستان کی کون سی معروف شخصیت میچ کی کمنٹری کریں گی ؟ جانیے

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

پاک آسٹریلیا کرکٹ میچ ۔۔ پاکستان کی کون سی معروف شخصیت میچ کی کمنٹری کریں گی ؟ جانیے

برسبین (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز میں کمنٹری کریں گے ۔ وقار یونس کہتے ہیں کہ وہ خود کو کرکٹ سے دور نہیں رکھ سکتے ۔وقار یونس کا آسٹریلوی اسپورٹس چینل کے ساتھ سیریز کے لیے معاہدہ ہو گیا ہے ۔ ان کا… Continue 23reading پاک آسٹریلیا کرکٹ میچ ۔۔ پاکستان کی کون سی معروف شخصیت میچ کی کمنٹری کریں گی ؟ جانیے

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعرات سے شروع ہوگا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعرات سے شروع ہوگا

برسبین(این این آئی) آسٹریلیا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیست میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(جمعرات)15 دسمبر سے برسبین کرکٹ گرائونڈ پر شروع ہوگا۔ پہلا ٹیسٹ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق پاکستان ٹیم اپنے دورے کے… Continue 23reading آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعرات سے شروع ہوگا

یاسرشاہ نے کبھی مجھ سے مشورہ نہیں مانگا ٗعبدالقادر

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

یاسرشاہ نے کبھی مجھ سے مشورہ نہیں مانگا ٗعبدالقادر

کراچی(این این آئی)سابق عظیم اسپن ماسٹر عبدالقادرنے کہاہے کہ گگلی اور فلپر کے بغیر یاسر شاہ کو مشکل کا سامنا رہے گا ایک انٹرویو میں یاسر شاہ کے حوالے سے عبدالقادر نے کہاکہ وہ ایک اچھے بولر ہیں ، جب میں 2009 میں چیف سلیکٹر تھا تب بھی وہ ہمارے پلان میں تھے، وہ ان… Continue 23reading یاسرشاہ نے کبھی مجھ سے مشورہ نہیں مانگا ٗعبدالقادر

شین وارن، انیل کمبلے، شاہد آفریدی اور اسٹورٹ میک گل میرے پاس یہ کام سیکھنے آئے۔۔ عبد القادر کا حیران کن انکشاف

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

شین وارن، انیل کمبلے، شاہد آفریدی اور اسٹورٹ میک گل میرے پاس یہ کام سیکھنے آئے۔۔ عبد القادر کا حیران کن انکشاف

کراچی(این این آئی)سابق عظیم اسپن ماسٹر عبدالقادرنے کہاہے کہ گگلی اور فلپر کے بغیر یاسر شاہ کو مشکل کا سامنا رہے گا ایک انٹرویو میں یاسر شاہ کے حوالے سے عبدالقادر نے کہاکہ وہ ایک اچھے بولر ہیں ، جب میں 2009 میں چیف سلیکٹر تھا تب بھی وہ ہمارے پلان میں تھے، وہ ان… Continue 23reading شین وارن، انیل کمبلے، شاہد آفریدی اور اسٹورٹ میک گل میرے پاس یہ کام سیکھنے آئے۔۔ عبد القادر کا حیران کن انکشاف

عامر کی اہلیہ فریال مخدوم کے اپنے ساس سسر پر سنگین الزامات ۔۔ عامر کے والدین بھی میدان میں آگئے ۔۔ کیا کہا ؟

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

عامر کی اہلیہ فریال مخدوم کے اپنے ساس سسر پر سنگین الزامات ۔۔ عامر کے والدین بھی میدان میں آگئے ۔۔ کیا کہا ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) باکسرعامر خان کے گھر بھی گھر گھر کی کہانی جاری ہے، عامر خان کی بیگم فریال مخدوم اور عامر کے والدین آمنے سامنے آگئے،فریال کے الزامات پر عامر خان کے والدین پھٹ پڑے۔باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال نے سسرال والوں پر الزام عائد کیا تھا کہ سسرال والے کنٹرول رکھنا… Continue 23reading عامر کی اہلیہ فریال مخدوم کے اپنے ساس سسر پر سنگین الزامات ۔۔ عامر کے والدین بھی میدان میں آگئے ۔۔ کیا کہا ؟

بھارت نے انگلینڈ کو ممبئی ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

بھارت نے انگلینڈ کو ممبئی ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

ممبئی(این این آئی) بھارت نے انگلینڈ کو ممبئی ٹیسٹ میں اننگز اور 36 رنز سے شکست دے کر 5 میچوں کے سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی ٗانگلش ٹیم دوسری اننگز میں 195 رنز پر ڈھیر ہوگئی، ایشون نے 6 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ٗویرات کوہلی کو پہلی اننگز میں 235 رنز کی شاندار اننگز… Continue 23reading بھارت نے انگلینڈ کو ممبئی ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

معروف امریکی میگزین فوربز نے دنیا کے امیر ترین کھلاڑیو ں کی فہرست جاری کر دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2016

معروف امریکی میگزین فوربز نے دنیا کے امیر ترین کھلاڑیو ں کی فہرست جاری کر دی

نیویارک (آئی این پی)معروف امریکی میگزین فوربز نے دنیا کے امیر ترین کھلاڑیو ں کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق امریکی باسکٹ بال سپر اسٹار مائیکل جارڈن180ارب روپے کی کمائی کے ساتھ سرفہرست، گالف کھیلنے والے ٹائیگر وڈ170ارب روپے کیساتھ دوسرے ،مریکی گولفر آرنلڈ پامر جو 141ارب روپے کیساتھ تیسرے امیر ترین… Continue 23reading معروف امریکی میگزین فوربز نے دنیا کے امیر ترین کھلاڑیو ں کی فہرست جاری کر دی