فکسنگ معاملے میں مبینہ ملوث تین اہم کرکٹرز کواینٹی کرپشن یونٹ نے کلین چٹ دیدی،نجم سیٹھی کا اعلان
لاہور(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے شائقین پی ایس ایل کو خوشخبری سْنا دی۔ نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے ذوالفقار بابر , محمد عرفان اور شاہ زیب حسن کو کلیئر قرار دیدیا… Continue 23reading فکسنگ معاملے میں مبینہ ملوث تین اہم کرکٹرز کواینٹی کرپشن یونٹ نے کلین چٹ دیدی،نجم سیٹھی کا اعلان







































