پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

شرجیل خان بالاخر میڈیا کے سامنے آگئے،دھماکہ خیز اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)شرجیل خان بالاخر میڈیا کے سامنے آگئے،دھماکہ خیز اعلان، تفصیلات کے مطابق شرجیل خان نے اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے بالاخرزبان کھول دی ہے ۔ کراچی میں صحافیوں سے اپنے والد سہیل خان کے اصرار پر گفتگو کرتے ہوئے شرجیل خان نے کہا کہ میں نے کچھ ایسا نہیں کیا جس سے ملک کی بدنامی ہو۔

واضح رہے کہ شرجیل خان کو فکسنگ سکینڈل کے سامنے آتے ہی دبئی سے فوری طورپر پاکستان بھجوادیاگیاتھا اور پی سی بی کے مطابق بورڈ کو فکسنگ کے معاملے کی پہلے سے اطلاعات موجود تھیں جبکہ شرجیل خان فکسنگ میں ملوث ہونے سے مسلسل انکار کررہے ہیں مگر انتہائی محتاط اندازمیں تاکہ وہ اپنے کیرئیر کو بچاسکیں۔ فکسنگ اسکینڈل کے ایک اور کردار خالد لطیف بھی خود کو بے گناہ قرار دے چکے ہیں۔ شرجیل خان نے شناخت چھپانے کیلئے گاڑی کی نمبر پلیٹ بھی توڑ رکھی ہے دونوں معطل کرکٹر نے چارج شیٹ کا جواب دینے کے لیے اپنے وکلا کے ساتھ مشاورت شروع کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…