بہترین باؤلر جسے آج تک میں نے کھیلا وہ کون سا پاکستانی کھلاڑی ہے؟کیون پیٹرسن نے ایسا نام لے لیا کہ آپ کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی کرکٹ ٹیم کے معروف بلے بازکیون پیٹرسن نے میڈیاسے گفتگومیں ماضی کی یادیں بتاتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے فاسٹ بائولرمحمدآصف کومیں نے ہمیشہ بہت احتیاط کے ساتھ کھیلا۔انہوں نے کہاکہ اگرچہ محمدآصف پرمیچ فکسنگ کے الزامات ہیں لیکن جب بھی ہماری ٹیم کامیچ پاکستان کے خلاف ہوتاتھامحمدآصف نے ہمیشہ مجھے ٹف ٹائم دیااوران کی گیندوں کوسمجھنےکےلئے مجھے… Continue 23reading بہترین باؤلر جسے آج تک میں نے کھیلا وہ کون سا پاکستانی کھلاڑی ہے؟کیون پیٹرسن نے ایسا نام لے لیا کہ آپ کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا