بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

’’پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا‘‘ میچ کی صورتحال انتہائی دلچسپ ۔۔ کھیل کے میدان سے بڑی خبر آگئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

’’پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا‘‘ میچ کی صورتحال انتہائی دلچسپ ۔۔ کھیل کے میدان سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹاپ آرڈر ایک بار پر ناکام رہا،میلبورن ٹیسٹ کے پہلے روز چائے کے وقفے پر پاکستان نے 4وکٹوں کے نقصان پر 142رنز بنالئے۔اظہر علی 66اور اسد شفیق 4رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے جارہے ٹیسٹ میں کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ… Continue 23reading ’’پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا‘‘ میچ کی صورتحال انتہائی دلچسپ ۔۔ کھیل کے میدان سے بڑی خبر آگئی

لارڈز کی ٹاپ پلیئرز ٹیم کے نام جاری،دو پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

لارڈز کی ٹاپ پلیئرز ٹیم کے نام جاری،دو پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

لندن(آئی این پی)انگلینڈ کے تاریخی گراؤنڈ لارڈز کی ٹاپ 20پلیئرز فہرست میں قومی کپتان مصباح الحق اوراسپنر یاسرشاہ بھی شامل ہیں۔آئی سی سی اور کرکٹ آسٹریلیا کے بعد لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کی انتظامیہ نے اس ٹرینڈ کو فالو کرتے ہوئے اپنے گراؤنڈ پر رواں سال بہترین پرفارمنس دینے والے ٹاپ 20 پلیئرز کی فہرست جاری… Continue 23reading لارڈز کی ٹاپ پلیئرز ٹیم کے نام جاری،دو پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

معروف بھارتی کرکٹر نے اپنے بیٹے کا نام عمران خان رکھ لیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

معروف بھارتی کرکٹر نے اپنے بیٹے کا نام عمران خان رکھ لیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی عرفان پٹھان نے اپنے بیٹے کا نام عمران خان رکھ دیا ہےتفصیلات کے مطابق عرفان پٹھان کے بچے کی پیدائش 19 دسمبر کو ہوئی تھی، عرفان پٹھان کے خاندان والے نئے مہمان کا نام عمران ؒخان تجویز کیاجس کی انہوں نے اپنے ٹوئیٹرپیغام میں بھی… Continue 23reading معروف بھارتی کرکٹر نے اپنے بیٹے کا نام عمران خان رکھ لیا

پاکستان،آسٹریلیاکے مابین ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ رنزپاکستان کے جاویدمیاں دادنے بنائے

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

پاکستان،آسٹریلیاکے مابین ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ رنزپاکستان کے جاویدمیاں دادنے بنائے

لاہور( این این آئی)پاکستان اورآسٹریلیاکے مابین کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ رنزپاکستان کے جاویدمیاں دادنے بنائے۔انہوں نے25میچوں کی40اننگزمیں47.28کی اوسط سے1797رنزبنائے جن میں6سنچریاں اور7نصف سنچریاں شامل ہیں۔انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور211رنزہے۔دوسرے نمبرپرآسٹریلیاکے ایلن بارڈرنے22میچوں کی36اننگزمیں59.50کی اوسط سے1666رنزبنائے جن میں6سنچریاں اور8نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور153رنزہے ۔تیسرے نمبرپرآسٹریلیاکے جی ایس چیپل… Continue 23reading پاکستان،آسٹریلیاکے مابین ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ رنزپاکستان کے جاویدمیاں دادنے بنائے

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین مجموعی طو رپر60ٹیسٹ میچز کھیلے گئے ،29 آسٹریلیا،14 پاکستان نے جیتے

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین مجموعی طو رپر60ٹیسٹ میچز کھیلے گئے ،29 آسٹریلیا،14 پاکستان نے جیتے

لاہور(این این آئی)پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموں کے مابین1956ء سے اب تک مجموعی طو رپر60ٹیسٹ میچزکھیلے گئے جن میں سے29آسٹریلیانے جبکہ 14ٹیسٹ میچزپاکستان نے جیتے اور17ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے ۔آسٹریلیاکی کامیابی کاتناسب48.33فیصداورپاکستان کی کامیابی کاتناسب23.33فیصد،جبکہ دونوں ملکوں کے مابین میچزڈراہونے کاتناسب28.33فیصدہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین آسٹریلیامیں پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموں کے مابین اب تک 33ٹیسٹ… Continue 23reading پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین مجموعی طو رپر60ٹیسٹ میچز کھیلے گئے ،29 آسٹریلیا،14 پاکستان نے جیتے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ ہاتھ کر دیا، شائقین کرکٹ آگ بگولہ ہو گئے

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ ہاتھ کر دیا، شائقین کرکٹ آگ بگولہ ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دو روز قبل عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ایوارڈز سے نوازا، جس میں ہندوستان کے روی چندرہ ایشون عمدہ کارکردگی کی بدولت سب پر بازی لے گئے جبکہ انہیں سال کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کے ساتھ ساتھ سال کے بہترین کرکٹر کی سر گارفیلڈ سوبرز… Continue 23reading انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ ہاتھ کر دیا، شائقین کرکٹ آگ بگولہ ہو گئے

باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،کپتان مصباح الحق نے کیا حکمت عملی طے کرلی؟

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،کپتان مصباح الحق نے کیا حکمت عملی طے کرلی؟

میلبورن (آئی این پی)میلبورن ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں کون کون شامل ہوگا؟کپتان مصباح الحق نے حکمت عملی بنالی ہے مگر حتمی ٹیم کے حوالے سے بتانے سے گریز کرگئے ۔مصباح الحق نے کہا کہ ٹیم کا حتمی اعلان(آج) میچ سے قبل کریں گئے ۔میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر گرین شرٹس نے ہلکی پھلکی ٹریننگ… Continue 23reading باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،کپتان مصباح الحق نے کیا حکمت عملی طے کرلی؟

بڑے بڑے کرکٹر ز پیچھے رہ گئے ۔۔ معین علی نے ایسا شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا کہ جان کر آپ بھی فخر کریں گے

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

بڑے بڑے کرکٹر ز پیچھے رہ گئے ۔۔ معین علی نے ایسا شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا کہ جان کر آپ بھی فخر کریں گے

لندن(آئی این پی) انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی نے2016میں ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخ میں اپنا نام جنوبی افریقہ کے سابق آل راؤنڈر کیلس اور انگلینڈ کے آئن بوتھم کے ساتھ درج کروا لیا ہے۔2016 میں معین علی ٹیسٹ کرکٹ میں 1000 رنز اور 30 وکٹیں حاصل کرکے ایک… Continue 23reading بڑے بڑے کرکٹر ز پیچھے رہ گئے ۔۔ معین علی نے ایسا شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا کہ جان کر آپ بھی فخر کریں گے

’’اب مجھے ضرورت نہیں‘‘ پی سی بی یہ چیز اپنے پاس رکھے شاہد آفریدی نے دھماکے دار اعلان کر دیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

’’اب مجھے ضرورت نہیں‘‘ پی سی بی یہ چیز اپنے پاس رکھے شاہد آفریدی نے دھماکے دار اعلان کر دیا

پشاور ( آن لائن ) سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی کے ایک میچ کابھی محتاج نہیں بلکہ عوام کا پیار کافی ہے۔’’مجھے پی سی بی کے الوداعی میچ کی ضرورت نہیں۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پی سی بی کیلئے کرکٹ نہیں کھیل رہا… Continue 23reading ’’اب مجھے ضرورت نہیں‘‘ پی سی بی یہ چیز اپنے پاس رکھے شاہد آفریدی نے دھماکے دار اعلان کر دیا