فکسنگ سکینڈل ،دبئی سے فرارہونیوالے سابق وکٹ کیپرذوالقرنین حیدر کی انٹری،دھماکہ خیز انکشافات
اسلام آباد (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ذوالقرنین حیدر نے کہا ہے کہ سٹے باز اسی ہوٹل میں ٹھہر ہوتے ہیں جہاں کھلاڑی ٹھہرتے ہیں۔ میچ فکسنگ کے ذمہ دار کھلاڑی اور منیجمنٹ دونوں ہیں۔ ہفتے کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو میں قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ذوالقرنین… Continue 23reading فکسنگ سکینڈل ،دبئی سے فرارہونیوالے سابق وکٹ کیپرذوالقرنین حیدر کی انٹری،دھماکہ خیز انکشافات







































